کھوکھر زیر میں تحریک انصاف کے ایاز امیراور طارق کالس کی کارنر میٹنگ، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت



چکوال(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع کریالہ میں شاندار کارنر میٹنگ۔کریالہ کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور راجہ طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی کھوکھر زیر آمد پر راجہ بابر عمران،راجہ اقبال،راجہ عرفان،چوھدری ظہیر،راجہ قمرزمان،راجہ افرسیاب،راجہ رمیز،ناصر سیٹھ،ملک محبوب سلطان،راجہ مبشر کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،سدا بہار بھائی تنویر،خالد چکرالزداؤد سرور چکرال،چوھدری ناصر آف تھنیل فتوحی،محب علی،چوھدری سجاد بھگوال،،اسد سرگودھا،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔
..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.