رواں ہفتے میں مورخہ یکم فروری سے3فروری بجلی بند رہے گی



چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی

مورخہ یکم فروری کو تھرپال فیڈر،آرا بازار فیڈر،مرید فیڈر،دھرکنہ فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،دولتالہ فیڈر،لطیفال فیڈر،دھروگی راجگان فیڈر،سرکال فیڈر،چوآ سیدن شاہ فیڈر،روال فیڈر،کٹاس فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،K.Sمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،حاصل فیڈر،ڈھرنال فیڈر،سکا فیڈر،دھرابی فیڈر،اکوال فیڈر،بلال آباد فیڈر،ملتان خورد فیڈراورٹمن فیڈرکی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی 


مورخہ03فروری کو کریالہ فیڈر،ملت چوک فیڈر،جمالوال فیڈر،میانی فیڈر،اسلامیہ چوک فیڈر،جند اعوان فیڈر،ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر،ڈھوڈہ فیڈر،چکرال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،ڈلوال فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،کوٹ چوہدریاں فیڈر،کوٹ گلہ فیڈر،کوٹ شیرا فیڈر،پنجند فیڈر،مورت فیڈر،ڈھلر فیڈر،موگلہ فیڈر،بڈھیال فیڈراورپتوالی فیڈرکی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.