الخالد مارشل آرٹس تحصیل چوک چکوال شہر میں سالانہ بیلٹ پروموشن کا انعقاد

چکوال (خصوصی رپورٹ) الخالد مارشل آرٹس تحصیل چوک چکوال شہر میں سالانہ بیلٹ پروموشن کا انعقاد ہواجس میں ضلع بھر سے کیوکیشن کائی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔انکے بیلٹ اور ڈان پروموشن کیے گئے ۔شہیان خالد قریشی کی نگرانی میں دن بھر مقابلے ہوئے۔ کامیاب کھلاڑیوں میں سرجن ڈاکٹر عبدالصمد بلیک بیلٹ تھرڈ ڈان ۔وسیم جعفری۔سیکنڈ ڈان عمران خان فرسٹ ڈان۔اسد اللہ فرسٹ ڈان۔سید اقبال بخاری فرسٹ ڈان۔اقصی خالد فرسٹ ڈان کیلے کوالیفائی کیاجبکہ دیگر بیلٹوں کیلے بہت سارے کھلاڑیوں نے بھی کامیابی حاصل کی۔بنارس خان بہادر ٹاون شہنشاہ چوک نے بھی اس ایونٹ میں خصوصی شرکت کی۔ کامیاب کھلاڑیوں میں بیلٹس اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔مہمانوں اور کھلاڑیوں کی ریفریشمنٹ سے تواضع کے بعد باوقار تقریب اختتام پذیر ہوئی ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.