چوہدری خورشید بیگ کے سیاست چھوڑنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عبدالوحیدمغل
ڈھڈیال (مسرت جعفری) ترجمان عوامی گروپ عبدالوحیدمغل نے کہا ہے کہ سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ کے سیاست چھوڑنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ان شاء اللہ ان کا عوامی خدمت کی سیاست کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
کوئی تبصرے نہیں