چوہدری ایاز امیر کا موہڑہ گجراں کا تعزیتی دورہ

 ڈھڈیال(نامہ نگار ) تحریک انصاف کے رہنما اور امیدوار حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر نے یونین کونسل سہگل آباد کے موضع موہڑہ گجراں کا تعزیتی دورہ کیاجہاں انہوں نےچوھدری کوثر کے سسر چوھدری شریف گجر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی۔اس موقع پر چوھدری ذوالفقار ،چوھدری زاہد ،چوھدری طاہر،معروف کاروباری شخصیت تنویر مغل،سید محمد عباس نوروال،چوھدری قمرعباس بھکاری کلاں، معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال ،قاضی جاوید اختر بھگوال،چوھدری سجاد بھگوال،شہزادہ جبرائیل،حامد خان عرف رونی بھی موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.