ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال مرزا محمد آصف بھیں میں کھلی کچہری منعقد کریں گے
ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال مرزا محمد آصف مورخہ 28 فروری بروز بدھ دن 3 بجے دفتر یونین کونسل بھیں میں کھلی کچہری منعقد کریں گے جہاں وہ لوگوں کے مسائل سنیں گے اور ان کی ہرممکن داد رسی کی جائے گی۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی شکایات اور مسائل کے لئے کھلی کچہری میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
کوئی تبصرے نہیں