ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال ملک احمد نواز کو تھانہ نیلہ تبدیل کر دیا گیا

 


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال ملک احمد نواز کو تھانہ نیلہ تبدیل کر دیا گیا۔ سب انسپکٹر مرزا محمد آصف کو تھانہ ڈھڈیال کا نیا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.