سید قادر حسین ہمدانی کو مرکزی امام بارگاہ سادات میں سپردخاک کردیاگیا


ڈھڈیال(مسرت جعفری)معروف عزادار سید قادر حسین شاہ ہمدانی کو امام بارگاہ سادات میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ماسٹر سید غلام علی شاہ،  ماسٹر سید عباس علی شاہ کے چھوٹے بھائی، فوڈ انسپیکٹر سید کاظم رضا ،ہمدانی، مینیجر بینک الحبیب سید الیاس رضا ہمدانی سید رضی عباس ہمدانی کے والد محترم، ضلع صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سید ثمر عباس کے دادا، معروف عزادار سید قادر حسین ہمدانی کی نماز جنازہ گزشتہ روز مرکزی امام بارگاہ سادات میں مولانا سید امتیاز حسین شاہ کی اقتداء میں ادا کی گئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ، چوہدری نوشاد علی خان ایڈوکیٹ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی، راجہ مظہر ہستال امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید انور بیگ، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ چوہدری بلال اکبر ایڈووکیٹ سید اعجاز ہمدانی ایڈووکیٹ برگیڈیئرز سید علی عمار کرنل بصیر عالم ہمدانی بزرگ مذہبی رہنما چوہدری محمد علی چکوال چودری نوشیروان علی خان میجر سید حسن ہمدانی ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سلمان علی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید شہباز حسین نقوی ایریا مینیجر بینک الحبیب خالد حسین انجم مینیجر بینک اف پنجاب حیدر علی میںیجر بینک اف پنجاب سردار افضل حسن حاجی غلام عباس چٹھہ حاجی غلام عباس وانی برگیڈیئر یاسر چوہدری غلام حسینی نعیم خان صوابی چوہدری تیمور چوہدری عابد پٹواری منگوال اسلم سومرو چودری محمد خان سٹوریج افیسر فوڈ چوہدری عنایت چٹھا ڈاکٹر فدا حسین ڈوگرچوہدری شمس عباس سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ انسپیکٹر ملک ظفر علی سابق چیئرمین چوہدری مقصود حسین نیلہ ذاکر علی احمد جوئیہ ذاکر امیر الحسن شاہذاکر باقر حسین خیرات ذاکر مادو لال فرزندسید مشتاق شاہ سید عمران حیدرجھنگ فوڈ انسپیکٹر ملک ظفر اقبال فوڈ انسپکٹر چوہدری محمد خان ذاکر ساجد علی ساجد ممتاز سماجی شخصیت سجاد حسین مائر چوہدری نجم الحسن گوندل سابق ناظم رانا بشیر سراج سیٹھ عدیل احمد صحافیوں ڈاکٹر ظہیر یوسفی ریاض بٹ مسرت جعفری کے علاؤہ ملٹری اکاؤنٹس کے افسران، ڈھڈیال کالج سٹاف اور مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.