فرید کسر میں پی ٹی آئی کا کھڑاک، محمد بلال اور حافظ نویدنے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
ڈھڈیال(مسرت جعفری)فرید کسر میں پی ٹی آئی کا کھڑاک۔چوہدری وضاحت علی خان کی خصوصی کاوشوں سے محمد بلال اور حافظ نوید نے اپنی اقامت گاہ پر چوہدری ایاز امیر اور چوہدری علی ناصر بھٹی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک بڑے جلسے کا اہتمام کیا جس میں مسلم لیگ ن کی ایک بڑی شخصیت نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا انتخابی جلسہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں