منوال میں چوہدری خالق نے آخری گیند پر پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرا دی
ڈھڈیال(مسرت جعفری)منوال میں چوہدری خالق نے آخری گیند پر پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گرا دی سید عون عباس مشہدی کی خصوصی کاوشوں سے چوہدری نزیر احمد چوہدری غلام عباس چوہدری ظفر علی چوہدری غفران عرف خان نے پوری برادری سمیت چوہدری خالق پاکستان مسلم لیگ ن کی باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا اور آخر میں سید عون عباس مشہدی خصوصی نے دعا کرائی چوہدری خالق نے تمام برادری کا شکریہ ادا کیا انشاللہ 8فروری پاکستان مسلم لیگ ن کو ہر صورت کامیاب کروائیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں