نو منتخب ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر کی مرکز خدام مدنی جامع مسجد چکوال آمد


ڈھڈیال (خدام میڈیا سیل)مسلم لیگ (ن )کے نو منتخب ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر علی خان کی مرکز خدام مدنی جامع مسجد چکوال آمد،امیر مرکزیہ جانشین قائد اہلسنت وکیل صحابہ حضرت مولانا صاحبزادہ پیر قاضی محمد ظہورالحسین اظہر سے ملاقات کی۔اس موقع پر محقق اہلسنت حضرت مولانا عبدالجبار سلفی اور دیگر احباب بھی ملاقات میں موجود تھے ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.