یونین کونسل جسوال کے وفد کی کامیاب مسلم لیگی ارکان اسمبلی کو مبارکباد

 


چکوال (نامہ نگار)یونین کونسل جسوال کے وفد کی کامیاب مسلم لیگی ارکان اسمبلی کو مبارکباد، سابق چئیرمین چوہدری شفقت عباس،گروپ لیڈر چوہدری الفت عباس، سابق ڈی ای او ملک محمد اصغر اور سابق جنرل کونسلر سید اعجاز حسین ہمدانی کی قیادت میں علاقائی وفد نے ایم این اے میجر طاھر اقبال اور ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی کی رہائش گاہ پر جا کر کامیاب قاٸدین کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور ضلع چکوال و تلہ گنگ کی تمام چھ کی چھ نشستيں جیتنے پر مسلم لیگی قاٸدین کو خراج تحسين پیش کیا۔وفد میں مسلم لیگ ن وکلا فورم ضلع چکوال کے سیکرٹری اطلاعات محمد آصف ملک ایڈووکيٹ، نمبردار سید قمر عباس ہمدانی،سید علی عمران ہمدانی،ملک غلام رسول،ملک اسد،حاجی ملک محمد اختر،رٸیس محمد ریاض منہاس،ملک حسن اختر ،ملک ابرار حسین ،غلام مرتضی مغل ،محمد حنیف مغل،ملک عامر عزیز ،ملک محمد عنایت ،ذکی محمد اعوان ،ملک عادل نواز ،ملک اکبر،ملک محمد بشیر،ملک غلام مصطفی، ملک شکیل اکبر،ملک صابر حسین،چوہدری تصورحسین،چوہدری جمشید،نمبردار چوہدری امتیاز،چوہدری ظفر ہجیال،چوہدری تصدق حسین چوہان ،ملک فتح محمد،ریٹائرڈ انسپکٹر محمد اظہر اور دیگر مسلم لیگی کارکنان شامل تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.