چوہدری سکندر علی خان ایڈووکيٹ بلامقابلہ راولپنڈی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر ایگزیکٹو باڈی منتخب ہو گئے

 


چکوال (نامہ نگار)معروف قانون دان چوہدری سکندر علی خان ایڈووکيٹ بلامقابلہ راولپنڈی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر ایگزیکٹو باڈی منتخب ہو گئے۔بلامقابلہ کامیابی پر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال چوہدری محمد زبیر ایڈووکيٹ ،جنرل سیکرٹری خواجہ محمد عمیر اصغر ایڈووکيٹ،نائب صدر چوہدری فیصل کہوٹ ایڈووکيٹ ،منتخب صدر امجد بشیر مرزا ایڈووکيٹ،سینئروکلا سید ضیاالحسن زیدی ایڈووکيٹ ،محمد امیر بٹ ایڈووکيٹ،میڈیا کوارڈینیٹر محمد آصف ملک ایڈووکيٹ،فرحت بشیر ایڈووکيٹ ،چوہدری امجد حسن علی ایڈووکيٹ، چوہدری عتیق الرسول ایڈووکيٹ ،ملک ذوالقرنین منور ایڈووکيٹ،محمد نوید طارق ایڈووکيٹ اور دیگر نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.