مسلم لیگ ن وکلا فورم ضلع چکوال کے وفد کی کامیاب لیگی قائدین کو مبارکباد

 


چکوال (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن وکلا فورم ضلع چکوال کے وفد کی کامیاب لیگی قائدین کو مبارکباد ۔ وفد نے بزرگ لیگی راہنما سید ضیاالحسن زیدی ایڈووکيٹ اور ضلعی صدر غلام جیلانی منہاس ایڈووکيٹ کی قیادت میں نو منتخب ایم این اے میجر طاھر اقبال، نو منتخب ایم پی اے چوہدری حیدر سلطان اور نو منتخب ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی کی رہائش گاہ پر جا کر انہیں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ وفد میں ملک محمود اقبال اعظمی ایڈووکيٹ، شوکت سردار ایڈووکيٹ، ملک ارشد محمود اعوان ایڈووکيٹ، محمد محفوظ گوندل ایڈووکيٹ، راجہ وسیم اکرم ایڈووکيٹ، سارم گوندل ایڈووکيٹ، عرفان منہاس ایڈووکيٹ اور محمد آصف ملک ایڈووکيٹ شامل تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.