چوہدری خورشید بیگ گروپ کی نومنتخب ایم این اے سردار عباس کو مبارکباد

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری)سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال و سربراہ عوامی اتحاد گروپ چوہدری خورشید بیگ کا اپنے گروپ ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، سابق چیئرمین یو سی ڈھڈیال مرزا محمد اشرف،چوہدری حمید بیگ، چوہدری ندیم بیگ، چوہدری تنویر حسین، ٹھیکیدارسجاد حسین سانگ، حاجی اعجاز حسین گوندل، چوہدری یعقوب جٹ،سفیر ماجد، رضی جعفری، چوہدری اشفاق حسین سابق کونسلر، صوبیدار منظور حسین، صوبیدار سجاد حسین بھال، چوہدری مدثر جرمنی، کاروباری شخصیت ملک یاسر بشر، ملک مبشر اعوان،چوہدری امیر خان،راؤ زاہد علی،قاری ذوالفقارحسین پڑھال اور دیگر کےہمراہ کوٹ چوہدریاں کا دورہ۔ انہوں نے سردار غلام عباس خان کو این اے 59 اور پی پی 22 سے بھرپور کامیابی حاصل کرنے پر انہیں دلی مبارک باد پیش کی اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سردار غلام عباس خان نے چوہدری خورشید بیگ اور تمام احباب کا کوٹ چوہدریاں آمد پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.