جمشید رزاق منہاس ڈھوک دندی گروپ کی نومنتخب لیگی پینل کو مبارکباد



سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری جمشید رزاق منہاس ڈھوک دندی (یو سی پادشاہان) کی قیادت میں چوہدری نذر حسین منہاس، چوہدری محمد عمران منہاس، پسران چوھدری عظمت منہاس (وسیم احمد منہاس، بابر حسین منہاس، عبدالرحمان منہاس اور نئیر حسین منہاس) ، چوہدری محمد رضوان، چوھدری عنصر محمود منہاس، چوھدری سخاوت حسین، ندیم اختر منہاس ، چوھدری عامر منہاس، چوھدری حسن و حسین ولد چوھدری عنصر منہاس، سب انسپکٹر (ریٹائرڈ) اسلام آباد پولیس چوھدری امتیاز حسین منہاس، چوھدری ریاض حسین منہاس، چوہدری آفتاب خان، چوہدری شیر باز خان، چوہدری محمد ذوالفقار علی بھٹو، چوہدری تجمل حسین، چوہدری دلیل خان منہاس، اخلاق حسین چوہدری زعفران، صوبیدار میجر ریٹائرڈ محمد فیاض، نائب صوبیدار ریٹائرڈ محمد سلیم، صوبیدار ریٹائرڈ محمد اسلم، محمد اکرام، محمد نواز، محمد آزاد، محمد اسماعیل خان، محمد ابرہیم، محمد اسحاق خان، ارشد محمود، محمد جہانزیب، محمد زمرد واپڈا، محمد سفیر، محمد ظہیر، چوہدری محمد صادق، اور تمام اہلیان ڈھوک دندی کی طرف سے میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال ایم این اے این اے 58، ملک تنویر اسلم سیتھی ایم پی اے پی پی 21،چوہدری حیدر سلطان ایم پی اے پی پی 20 کو ایم پی اے منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی و کامرانی کیلئے دعا گو ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.