محمد عارف خان،محمد ارشد خان کے بڑے بھائی محمد اشرف خان کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری)محمد عاطف خان،محمد کاشف خان، محمد واصف خان( آسٹریلیا) کے والد محترم،محمد عارف خان،محمد ارشد خان کے بڑے بھائی محمد اشرف خان کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کی شب شاہ اسحاق سٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن سردار اظہر عباس، نوجوان سیاسی رہنما چوہدری وضاحت علی خان، چوہدری نجم الحسن گوندل، سابق ناظم رانا بشیر سراج ،معروف کاروباری شخصیت شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان، چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، سیٹھ عدیل احمد،سید ناصر عباس شاہ، سید رضی عباس، ملک ندیم ڈھڈیال(مسرت جعفری)محمد عاطف خان محمد کاشف خان محمد واصف خان( آسٹریلیا) کے والد محترم محمد عارف خان محمد ارشد خان کے بڑے بھائی محمد اشرف خان مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کی شب شاہ اسحاق سٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن سردار اظہر عباس نوجوان سیاسی رہنما چوہدری وضاحت علی خان چوہدری نجم الحسن گوندل سابق ناظم رانا بشیر سراج معروف کاروباری شخصیت شوکت محمود منہاس شوکی جاپان صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ سیٹھ عدیل احمد سید ناصر عباس شاہ سید رضی عباس ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، چوہدری ارشد علی بیگ، جہانزیب زیبی چکوال، حاجی افتخار حسین گوندل،راجہ خالد محمود، حاجی ضمیر جعفری کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔


 

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.