13فروری تا 17فروری بجلی بند رہے گی

 13فروری تا 17فروری بجلی بند رہے گی


چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


*مورخہ 13فروری بروز منگل* کو کریالہ فیڈر،ملت چوک فیڈر،میگن فیڈر،کلر کہار فیڈر،سرپاک فیڈر،آدھی فیڈر،ڈھڈیال رورل فیڈر،خانپور فیڈر،بہکڑی فیڈر،چوآ سیدن شاہ فیڈر،روال فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،KSمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،حاصل فیڈر،ڈھرنال فیڈر،سُکا فیڈر،دھرابی فیڈر،ڈھوک پٹھان فیڈر،کوٹ سارنگ فیڈر،ٹہی فیڈراور کھوئیاں فیڈر کی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


*مورخہ14فروری بروز بدھ* کو بھون فیڈر،لائن پارک فیڈر،مرید فیڈر،خیر پور فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،دولتالہ فیڈر،لطیفال فیڈر،ملہال مغلاں فیڈر،چکرال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،کٹاس فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،کوٹ چوہدریاں فیڈر،ڈھرنکہ فیڈر،تلہ گنگ سٹی فیڈر،جھاٹلہ فیڈر،پیڑہ فتحیال فیڈر،تھوآ محرم خان فیڈراور ڈھیر منڈ فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


*مورخہ15فروری بروز جمعرات* کو کریالہ فیڈر،آرا بازار فیڈر،جمالوال فیڈر،میانی فیڈر،اسلامیہ چوک فیڈر،جند اعوان فیڈر،ڈھڈیال سٹی فیڈر،سہگل آباد فیڈر،چکرال فیڈر،ڈنڈوت فیڈر،ڈفر فیڈر،ٹوبھہ فیڈر،پنڈ دادنخان فیڈر،عبداللہ پور فیڈر،کرسال فیڈر،کوٹ گلہ فیڈر،کوٹ شیرا فیڈر،پنجند فیڈر،مورت فیڈر،ڈھوک پٹھان فیڈر،کوٹ سارنگ فیڈر،ٹہی فیڈر،دروٹ فیڈر،میال فیڈراور ونہار فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔ 


*مورخہ17فروری بروز ہفتہ* کوبھر پور فیڈر،ملت چوک فیڈر،میگن فیڈر،دھرکنہ فیڈر،سرپاک فیڈر،ڈیرہ مسلم فیڈر،ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر،دھروگی راجگان فیڈر،پنوال فیڈر،بشارت فیڈر،روال فیڈر،ڈلوال فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،K.Sمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،دلہہ فیڈر،لاوا فیڈر،کالو فیڈر،اکوال فیڈر،بلال آباد فیڈر،بڈھیال فیڈراور پتوالی فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی


*کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔*

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.