ڈھڈیال میں پیپلز پارٹی کا بھرپور پاور آف شو کارنر میٹنگ جلسہ کی شکل میں تبدیل ہو گئی

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) ڈھڈیال میں پیپلز پارٹی کا بھرپور  پاور آف شو کارنر میٹنگ جلسہ کی شکل میں تبدیل ہو گئی کثیر تعداد میں جیالوں کی جلسہ گاہ میں شرکت جلسہ گاہ بے نظیر بھٹو شہید آصف زرداری بلاول زرداری بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھی پاکستان پیپلز پارٹی کا ڈھڈیال میں ہفتہ کی شب بھر پور پاور شو صدر پیپلز یوتھ ارگنائزیشن چکوال سید ثمر عباس ہمدانی اور مرکز ڈھڈیال کے قائدین کے زیر انتظام جلسہ میں سینیئر وائس پریزیڈنٹ راولپنڈی ڈویژن سردار اظہر عباس صلہ صدر راجہ محمد رضوان ڈنڈود امیدوار برائے قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی دلہہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری نوشاد علی خان امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ پی پی 21 راجہ امجد نور چوہدری تیمور علی خان ایڈوکیٹ چوہدری کرنل محسن حسن خان سر پاک چوہدری نوشیروان علی خان چوہدری شعیب ایڈوکیٹ چوہدری حسن سیٹھ حمزہ سعید سید ندیم عباس ہمدانی سید تنویر شاہ ہمدانی سید باقر شاہ ہمدانی سید کوثر شاہ ہمدانی سید شبر شاہ ہمدانی نائک شاہدعلی ملک نوید چکوال سید واجد علی شاہ ہمدانی سید رضی عباس شاہ ہمدانی سید خضر عباس شاہ ہمدانی سید میجر حسن عباس ہمدانی سید عباس ہمدانی چودری تاثیر مغل چودری امتیاز بندو صدر الطاف قریشی وقاص پیا خان ارشد خان جاوید زوار امداد حسین جعفری تصور عباس انصاری ڈاکٹر خلیل احمد سردار اویس حیدر منگوال سید عمران الحسن ہمدانی نارنگ سید اقبال شاہ ہمدانی نارنگ چوہدری حماد نارنگ غلام اصغر فرید کسر چوہدری شوکت رتہ زاکر عباس میثم قاسم علی قریشی محمد علی کیانی نصیر عباس اور ڈھڈیال کی تمام برادریوں کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی حلقہ این اے 58 سے نامزد امیدوار سردار ذوالفقار علی خان دلہہ اور پی پی 20 سے چوہدری نوشاد علی خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے  بار بار آزمائے ہوئے لوگوں کو آزمانا بے وقوفی ہے 8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کی کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.