مرید میں شاندار کارنر میٹنگ۔مرید کی عوام نے ایاز امیر اور حکیم نثار کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا

 


چکوال(میڈیا سیل)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم  میں شاندار اننگز جاری۔ موضع مرید میں شاندار کارنر میٹنگ۔مرید کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور حکیم نثار کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی موضع مرید آمد پر چوھدری محمد خان صدر پی ٹی آئی مرید،ملک اعظم ر والا ونر ی نقاش،چوھدری ناصر،فرحت عباس،چوھدری اظہر،چوھدری حسنین  کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ پی ٹی آئی ہے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 حکیم نثار ،سابق ایم این اے فوضیہ بہرام،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،ہر دل عزیز معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس بھکاری کلاں،چوھدری داؤد سرور چکرال،،عنصر یاسمین،شائستہ اکرم،غزالہ صفدر،عمران بٹ بھگوال،چوھدری ناصر آف تھنیل فتوحی،ملک  فدا،سدا بہار بھائی تنویر مغل،یاسر شاہ بھگوال،نور خان بکھاری کلاں،حاجی بابو پرویز،محمد افتخار بھٹی،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے۔اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 چکوال حکیم نثار کا انتخابی نشان سوٹ کیس ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.