موہڑہ اعوان: اعوان گروپ نے مسلم لیگ ن پینل کی حمایت کا اعلان کردیا ڈھڈیال


ڈھڈیال(مسرت جعفری)موہڑہ اعوان میں اعوان گروپ کے سربراہ ملک ضیافت ملک عابد ملک جہانگیر کی قیادت میں موہڑہ اعوان کے پورے گاؤں کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سردار گروپ کے حامیوں،( اعوان گروپ) نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار میجر طاہر اقبال اور چوہدری حیدر سلطان علی خان کی حمایت کا اعلان کردیا

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.