قاضی محمداکبر نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چکوال میں لائبریری قائم کرنے کا اعلان

 چکوال(ڈسڑکٹ رپورٹر  )چکوال چیمبر آف کامرس کے بانی رہنما اور فیڈریشن آف کامرس کے صوبائی نائب صدر قاضی محمداکبر نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چکوال میں اپنی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے لائبریری قائم کرنے کا اعلان کیا۔جس پر کام زور و شور سے جاری ہے اور لائبریری کی تکمیل آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ پرنسپل و ہیڈ مسٹریس مسرت جبین اور سکول سٹاف نے قاضی محمد اکبر کی طرف سے لائبریری کے قیام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.