سوئی گیس اور بجلی کے بلز نے سفید پو ش طبقہ کو ذہنی مریض بنادیا

 


چوآسیدن شاہ(سید طلحہ فاروق)سوئی گیس اور بجلی کے بلز نے سفید پو ش طبقہ کو ذہنی مریض بناد یابند کمروں میں بیٹھ کرکئے جانے والے فیصلوں پر فوری نظر ثانی کی جائے اوریوٹیلٹی بلزمیں ماہانہ کی بنیاد میں خودساختہ ٹیکسز کی مد میں ہر گھر سے ہزاروں روپے کی وصولیاں کرکے سفید پوش طبقہ کا استحصال بند کیا جائے اور غریب عوام کے صبر کا امتحان لینے کی بجائے ملک لوٹنے والوں سے مال غنیمت وصول کیا جائے تحصیل چوآسیدن شاہ کی عوام کا مطالبہ۔کیونکہ غریب اور سفید پوش طبقہ گذشتہ کئی ماہ سے ناجائز طور پر بجلی اور سوئی گیس کے بلز وصول کئے جارہے ہیں جس سے عوام تنگ و عاجز آچکی ہے اوراس سے سول نافرمانی کی تحریک کا بھی خدشہ ہے حالانکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کاآئین عوام کی خوشحالی کا آئینہ دار ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.