مسلم لیگ (ن) پادشاہان کے سرگرم کارکن حفیظ پٹھان انتقال کر گئے

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی ) مسلم لیگ (ن) پادشاہان کے سرگرم کارکن حفیظ پٹھان انتقال کر گئے۔ انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پادشاہان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔نمازجنازہ میں سابق چیئرمین یونین کونسل پادشاہان چوہدری سرفراز خان ،سابق ممبر ضلع کونسل چکوال چوہدری غلام صفدر رتہ، صدر مسلم لیگ (ن) یونین کونسل چوہدری افتخار پٹواری سیمت معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔





..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.