شہزاد حسین (محکمہ جنگلات) کو سپردخاک کردیاگیا



چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی صدر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن چکوال اور نوجوان سیاسی رہنما چوہدری جہانزیب زیبی کے خالو اور پیر مظہر حسین گھوکل کے بھائی شہزاد حسین (محکمہ جنگلات) کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں تترال روڈ والے قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا۔نمازجنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔مرحوم چوہدری الیاس منہاس ،چوہدری مسعود منہاس، سابق صدر پی ایس ایف حیدر عزیز کے پھوپھی زاد بھائی ،شہروز شہزاد اور حمزہ شہزادکے والد تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.