معروف اور ہردلعزیزشخصیت بابر بٹ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

 

چکوال( ڈسٹرکٹ رپورٹر )چکوال شہر کی معروف اور ہردلعزیزشخصیت بابر بٹ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،گزشتہ روز چکوال پہنچنے پر ان کے دوست احباب نے استقبال کیا اور انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سلطان حیدر علی خان بابر بٹ کی رہائشگاہ پر پہنچے اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔سینئر صحافی عبدالغفور منہاس نے بابر بشیر بٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.