20 اپریل بروزِ ہفتہ تحصیل چوآسیدن شاہ میں مقامی تعطیل کا اعلان

 


چکوال (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے سخی سیدن شاہ شیرازی کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں 20 ( بیس ) اپریل بروزِ ہفتہ تحصیل چوآسیدن شاہ میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ تاہم ضمنی الیکشن کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ، ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر کھلے رہیں گے اور الیکشن ڈیوٹی کے لئے مامور سٹاف کو بھی مذکورہ تاریخ پر حاضر رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں #

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.