ڈھڈیال: ایکسیئن واپڈا محسن میمن کی زیر نگرانی بجلی چوری کے خلاف مہم جاری

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) واپڈا سب ڈویژن ڈھڈیال میں ایکسیئن واپڈا محسن میمن کی زیر نگرانی بجلی چوری کے خلاف مہم جاری، انچارج غلام یاسین بدر اور ممبران محمد سلیم ، نیئر عباس پر مشتمل ٹیم نےسید عبد الروف کوہ نور ملز طارق شہید سب ڈویژن،غلام حیدر ندرال ڈھڈیال سب ڈویژن اور محمد یوسف تکیہ شاہ مراد خان پور سب ڈویژن کو واپڈا کی مین پی وی سی لائن سے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ ان کے خلاف مذید کاروائی جاری ہے ۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.