زیر کفالت یتیم بچوں کے لیے عید الفطر کی خریداری کا سلسلہ جاری
چکوال(ڈسڑکٹ رپورٹر ) الخدمت فاﺅنڈیشن کے آرفن کیئر پروگرام میں زیر کفالت یتیم بچوں کے لیے عید الفطر کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے ۔یتیم بچوں کے لیے کپڑے ،جوتے اور دیگر ضروری اشیاءخریدی جا رہی ہیں۔مخیر حضرات اپنا حصہ ڈالنے کے لیے تسکین شاہ انچارج آرفن کیئرپروگرام سے فون نمبر 03335776619پر رابطہ کریں۔
کوئی تبصرے نہیں