سابق وفاقی وزیر،ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال ملک کا ڈھوڈہ کا تعزیتی دورہ
چکوال ۔۔ڈھوڈہ میں سابق وفاقی وزیر،ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال ملک نے راجہ حسنات احمد کی پھوپھی محترمہ کی وفات پر لواحقین سے اظہارِ تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت کیلیئے فاتحہ خوانی کی۔سابق وائس چیئرمین یونین کونسل جند اعوان چوہدری غلام شبیر لنگاہ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ،چوہدری نگاہ حسین رتہ،چوہدری ثقلین رتہ،چوہدری جہانگیر لنگاہ،چوہدری امجد نواز لنگاہ،چوہدری تنویر کہوٹ اور ملک بلال رحیم ہمراہ تھے۔
کوئی تبصرے نہیں