سیاسی و کاروباری شخصیت حاجی محمد اشتیاق بھیں کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی



معروف بزنس مین حاجی محمد اشتیاق (بھیں) کی صاحبزادی کی رخصتی بخیر و خوبی انجام پائی۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز ڈھڈیال کے ایک مقامی ہال میں تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم ،ممبر قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر میجر طاہر اقبال، ممبر صوبائی اسمبلی و ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) ضلع چکوال چوہدری سلطان حیدر علی خان، چیئرمین ڈی واٹسن گروپ و سابق صدر چیمبر آف کامرس اسلام آباد ظفر بختاروی ، برگیڈیئر نذیر احمد ، چیئرمین فلاح فاؤنڈیشن برگیڈیئر ظفر اقبال،مولانا عبد الجبار سلفی،مولانا زاہد رشیدی، چوہدری نجف حمید لطیفال ، چوہدری زمرد خان لطیفال،ڈی ایس پی راولپنڈی سید اظہر حسن شاہ ،کرنل اختر باجوہ ،کرنل ارسلان ،کرنل رحیم،کرنل مشتاق ، مینیجنگ ڈائریکٹر کالسو چوہدری عامر، چائنیز بزنس پارٹنرز،مولانا قاضی ظاہر حسین جرار،مولانا فاروق حیدری ترجمان تحریک خدام اہلسنت والجماعت ، اظہر جدون، عبد الحفیظ انجم ( چکوال چیمبر آف کامرس) اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی.

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.