راجہ خرم جوند کا سردار غلام عباس خان کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر


ڈھڈیال (مسرت جعفری) راجہ خرم جوند نے نو منتخب ایم این اے و ایم ہی اے سابق ضلعی ناظم چکوال رہنما مسلم لیگ ن سردار غلام عباس خان کے اعزاز میں جمعہ کے روز اپنی اقامت گاہ جوند میں تکلف ڈنر کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، معروف کاروباری شخصیت شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، چوہدری شریف امیر پور منگن، سابق چیئرمین چوہدری سرفراز پادشاہان، چوہدری غضنفر بھیں، چوہدری ارشد نذر چک ملوک، چوہدری ایاز بلو کسر، چوہدری شیراز ہڈالہ، سردار محمد خان، سردار شانی خان، چوہدری جاوید، چوہدری شریف امیر پور منگن، چوہدری عارف موہڑہ الہو، چوہدری فیضان موہڑہ الہو، چوہدری نجم الحسن گوندل ڈھڈیال، چوہدری امجد حسن ایڈووکیٹ، میاں افتخار حسین مونا، چوہدری امتیاز حسین ایڈووکیٹ، صوبیدار عبدالوحید مغل ترجمان عوامی اتحاد گروپ ڈھڈیال و دیگر نےخصوصی شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.