چوہدری لال حسین اور چوہدری فدا حسین منوال کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت
ڈھڈیال(مسرت جعفری) سابق ناظم یونین کونسل بلو کسر چوہدری لال حسین اور چوہدری فدا حسین منوال کی والدہ محترمہ کی وفات پر چکوال فورم گلاسگو اسکاٹ لینڈ اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا دلی تعزیت کا اظہاراورُانکی مغفرت کیلئے دعا کی۔ سابق گورنر پنجاب اورچکوال فورم کے ممبران سید اشفاق شاہ ، ملک عدنان حیدر،سردار محمد اصغر،سید ظفر شاہ،چوہدری نورخان، چوہدری محمد معروف ملک، زین گوندل،چوہدری عرفان نواز ،چوہدری اعجاز خان اسد عباس،ملک رفعت عباس، کونسلر توقیر ملک ،ملک غلام ربانی ،ملک آفتاب، ملک ملک سجاد،عاطف بشیرراجہ،ملک محمد یوسف،میجر ماجد حسین،داؤد ملک چوہدری عبدالمجید،چوہدری سجاد حسین، مسرور حسین، چوہدری نجم خان ، پرویز اختر جنجوعہ،عابد ملک،عدیل ملک، عامر ریاض،محمد فاروق جنجوعہ،ملک عرفان حیدر،سید شفاعت نقوی،ڈاکٹر فیضان شاہ، وحید کھوکھر، سیدُسبط عباس،علی صولت شاہ،عزیرُشاہ ،سید مرتضی شاہ،محمد نعیم،سید مبارک علی، ندیم ملک،وسیم ملک،عامر ملک،مظہر ملک اورجاوید ملک نے انکے اہل خانہ اور خاندان کے دیگر افراد سے دلی تعزیت اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں