صدر انجمن پٹواریاں چکوال سفیر ماجد کے بھتیجے، زوار زمرد حسین کے صاحبزادے اویس علی( یو کے) کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گیا

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) صدر انجمن پٹواریاں چکوال سفیر ماجد کے بھتیجے، زوار زمرد حسین کے صاحبزادے اویس علی( یو کے) کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔ پُرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام سوموار کے روز گلیکسی پام مارکی میں کیا گیاجس میں ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر علی خان، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، ممتاز سماجی شخصیت سجاد حسین مائر، محمد سلیم مشرف تحصیلدار چکوال، راجہ آفتاب خالد تحصیلدار چکوال، سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز حسین فرحت، سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری سجاد احمد خان، سربراہ لطیفال گروپ سردار نجف حمید لطیفال، چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، چوہدری نجم الحسن گوندل، سابق ناظم رانا بشیر سراج، معروف کاروباری شخصیت شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، صدر مسلم ن ڈھڈیال طارق جمیل خان ، سابق نائب ناظم راجہ خالد محمود ، راجہ عرفان دھروگی، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نئیر عباس اعوان ایڈووکیٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ملک وسیم عباس، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، وسیم ملک ایڈووکیٹ، سیٹھ عدیل احمد، مرزا محمد اشرف،  

ماہر تعلیم سید شبیر حسین ہمدانی، چوہدری غلام مرتضی ہرل، مونا مشتاق حیدر ،سید رضی عباس شاہ ہمدانی، سابق گرداور محمد ریاست، حاجی فیصل پٹواری لطیفال، تنویر حسین تنی ،سابق کونسلر چوہدری حسنین گوندل، حاجی افتخار حسین گوندل، ساجد حسین گوندل، چوہدری پرویز گوندل، حاجی اعجاز حسین گوندل، بابو ذوالفقار حسین، چوہدری فہد مہدی سانگ کلاں ،چوہدری سجاد حسین سانگ کلاں، چوہدری محمد افضل سانگ کلاں، چوہدری خرم دمال،محسن خانزادہ، رانا اختر عزیز، ابرار حسین ابی، بقا رانا، صحافیوں ڈاکٹر ظہیر یوسفی، نائیک آصف علی، پیر مرتضی ہاشمی،مسرت جعفری، سہیل وقار کھنوال، ساجد محمود انصاری، راؤ زاہد علی کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی،سماجی ، کاروباری محکمہ مال کے افسران اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل جامعہ نظر الایمان ڈھڈیال مولانا محی الدین کاظم نے خصوصی دعا کروائی۔



..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.