مجلس برائے ایصالِ ثواب
نامور سماجی شخصیت اور عزادار سید قادر حسین شاہ ہمدانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ایک عظیم الشان مجلس عزا، زیر انتظام پسران سید قادر حسین شاہ ہمدانی، بمطابق چاند 4 شوال بمقام امام بارگاہ سادات منعقد ہو رہی ہے جس میں ذاکر اہل بیت سید مشتاق حسین شاہ جھنگ، ذاکر سید ضرغام عباس شاہ جھنگ، ذاکر سید منظور حسین شاہ کوٹ ادو ، ذاکر سید عون صابر شاہ بہل، ذاکر مرتضی مہدی، ذاکر زوار محسن تھیم، ذاکر سید ضیغم عباس شاہ، ذاکر تقی عباس قیامت ، ذاکر ساجد حسین شاہ ڈیرہ اسماعیل خان، ذاکر علی احمد جویا خوشاب، مولانا عمران عباس قمی لاہور، ذاکر فہیم عباس نو تک ، ذاکر غلام باقر خیرات، ذاکر مادھو لال حسین، ذاکر غلام عباس کوٹ بائی خان, مولانا سید امتیاز حسین شاہ, ذاکر امیر الحسن کاظمی, شاعر اہل بیت محمد رفیق مغل اور ملک کے دیگر نامور علماء و ذاکرین خطاب کریں گے ۔ مجلس صبح اٹھ بجے شروع ہو جائے گی مجلس کے اختتام پر لنگر کا وسیع انتظام ہوگا
کوئی تبصرے نہیں