چوہدری ایاز امیر اورحکیم نثار احمد کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر
چوہدری ایاز امیر کے دیرینہ دوست سابق چیئرمین یونین کونسل وروال حاجی محمد بشیر مرحوم کے ڈیرے پر حاجی صاحب کے بھائی حاجی محمد نذیر بھٹی اور حاجی محمد بشیر مرحوم کے صاحبزادے زاہد بشیر بھٹی کی طرف چوہدری ایاز امیر اور حلقہ پی پی بائیس کے امیدوار حکیم نثار احمد کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقہ کے سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں