پی آر او چکوال پولیس ارسلان اشرف 4 ماہ کے لوئر کورس کے لیے روانہ

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) پی آر او چکوال پولیس ارسلان اشرف 4 ماہ کے لوئر کورس کے لیے روانہ ہو گئے۔ شہزاد جہانگیر اب پی آر او کے فرائض سر انجام دیں گے۔



..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.