راجہ شاہد ضمیر کو عدالت انسداد دہشتگردی فیصل آباد کا جج تعینات کردیا گیا
ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی راجہ شاہد ضمیر کو عدالت انسداد دہشتگردی فیصل آباد کا جج تعینات کردیا گیا۔وہ اس سے قبل بھی متعدد اہم پوسٹوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور ان کا شمار انتہائی قابل ججوں میں ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ راجہ شاہد ضمیر کا تعلق ضلع چکوال کے قصبہ دھروگی راجگان سے ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں