سینئر صحافی طارق مرتضی ہاشمی گردے اور مثانہ کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج

 


سینئر صحافی طارق مرتضی ہاشمی گردے اور مثانہ کی تکلیف کے باعث راولپنڈی روڈ کے نجی ہسپتال توصیف ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے معروف کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ڈاکٹر محمد وقاص حسین ان کا علاج کر رہے ہیں طارق مرتضی ہاشمی نے ڈاکٹر وقاص حسین کا شکریہ ادا کیا اور انہیں حقیقی مسیحا قرار دیا ہے جبکہ ممتاز راجپوت عوامی پریس کلب اور ڈاکٹر زاہد چوہدری  کا بھی خصی تعاون پر شکریہ ادا کیا دریں اثناء سینئر صحافی عبدالغفور منہاس نے توصیف ہسپتال میں طارق مرتضی کی عیادت کی اور انکی صحت یابی کے لیے دعا کی

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.