ڈھڈیال کا اعزاز،ڈاکٹر فرزانہ طارق کی سرجی پر لکھی گئی کتاب مکمل ہوگئی

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) ڈھڈیال کا اعزاز سابق سیکرٹری آزاد کشمیر راجہ طارق محمود کی صاحبزادی امریکہ میں مقیم نیروسرجن ڈاکٹر فرزانہ طارق کی سرجی پر لکھی گئی کتاب manual of Neurosurgery for residents doctor of neurosurgery physician

مکمل ہو گئی جو کہ ڈھڈیال کے لیے ایک اعزاز ہے۔ ڈاکٹر فرزانہ طارق راجہ محمدشریف مرحوم کی پوتی، راجہ طارق محمود کی صاحبزادی، سابق نائب ناظم راجہ خالد محمود، انجینئر راجہ شوکت حیات، راجہ زاہد محمود، راجہ ممتاز اور راجہ سرفراز کی بھتیجی ہیں۔ انکے دوست احباب نے تمام راجہ فیملی کو بھرپور مبارک باد پیش کی ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.