مرکزی رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان قائرہ کی سردار اظہر عباس کی رہائش گاہ آمد
ڈھڈیال(مسرت جعفری) سینئر مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وفاقی وزیر قمر زمان قائرہ کی سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن سردار اظہر عباس کی رہائش کا آمد۔ اس موقع پر امیدوار PP-20 چوہدری نوشاد علی خان ضلعی صدر PSF چکوال چوہدری جہانزیب زیبی سینئر نائب صدر PSF چکوال ملک جنید چشتی .رانا علی رضا ۔چوہدری حسن عسکری ،نائب صدر pSF راولپنڈی ڈویژن صداقت چوہان بھی موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں