چوہدری اظہر چکرال کو کینسر کے کامیاب آپریشن کے بعد وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

 


چکوال:چیئر مین فرینڈز آف چکوال برمنگھم، انسان دوست ،اور مخلص رہنماءچوہدری اظہر محمود کو کینسر کے کامیاب آپریشن کے بعد وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ڈاکٹرز نے اہل خانہ اور دوست احباب کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی برمنگھم برطانیہ کے معروف سولی ہل ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے چوہدری اظہر محمود چکرال کا آپریشن کیا انکے قریبی ساتھیوں معروف شخصیات چوہدری عارف اقبال ملک فتح خان چوہدری گل محمد چکرال,سبط الحسن گیلانی راجہ ریاض احمداور دیگر نے عیادت کی اور انکی صحت یابی کی دعا کیخاندانی زرائع کے مطابق وہ روبصحت ہو رہے ہیں اور انہیں آئندہ 24گھنٹوں میں ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا چیئرمین فرینڈز آف چکوال برمنگھم نے اپنے چاہنے والوں سے اظہار تشکر کیا جنہوں نے ان کی تیمارداری کی صحت و سلامتی کی دعائیں کیں نیک خواہشات کا اظہار کیا چکوال سے معروف انسان دوست شخصیت ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ، سیکرٹری جنرل ریجنل یونین آف جرنلسٹس شمالی پنجاب عبدالغفور منہاس ،سابق سیکرٹری بار و رہنماءایاز امیر گروپ ملک زعفران زوالفی ایڈووکیٹ برطانیہ سے سابق منسٹر کشمیر راجہ جاوید اقبال ،برمنگھم سےملک منظور پنوال ،اقبال مرید ،خالد مغل کوٹ اقبال، شباب گوندل ڈھڈیال، حسن علی بھٹی، عالیان علی بہکڑی، خواجہ محمد شفیق ،قونصلر انیس قونصلر راشد،منیجر PIAپرویز اقبال وڑائچ ،مینجر پاسپورٹ ایوب، مبشر چوہدری موہڑہ الہو،عتیق چک خوشی،ملک رضوان منصف آف ربال، چوہدری گل محمد چکرال ،چوہدری ذوالفقار علی چکرال، چوہدری شہر یار چکرال، چوہدری عمران پاشا چکرال، چوہدری محمد رزاق آف پڑھال محمد اشفاق آف پڑھال جمیل ہاشمی اوڈھروال، تنویر حسین آف اوڈھروال، نمبردار غلام مرتضی آف کھودے محمد عجائب آف کھودے ،محمد بنارس آف کوٹ اقبال ،محمد خالد تھوہا بہادر، علی نجفی سر پاک چکوال ،محمد کامران سر پاک چکوال، میاں فرخ آف مونا، راجہ امین آف ملہال مغلاں، چوہدری مطلوب آف ڈھڈیال، نے چوہدری اظہر محمود چکرال کی صحت یابی و درازی عمر کے لئے دعا کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.