سید عقیل عباس ہمدانی کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گیا

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) سید ضامن حسین شاہ کے صاحبزادے سید عقیل عباس ہمدانی کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔ پر تکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام گلیکسی پام مارکی میں کیا گیا جس میں انچارج ایم پی اے سیکرٹریٹ چکوال چوہدری شہر یار سلطان، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، سید ریاض حسین شاہ، رہنما مسلم لیگ ن سردار گروپ چوہدری نجم الحسن گوندل، سابق ناظم رانا بشیر سراج، کاروباری شخصیت سیٹھ عدیل احمد، صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان، حاجی اعجاز حسین گوندل، چوہدری فضل حسین ڈھوک ودھن، سید ندیم الحسن شاہ، سابق چیئرمین چوہدری ظفر السلام، سید خضر عباس، سید حماد الحسن، رانا محمد جمیل، رانا عدنان بیقا، ساجد حسین گوندل، سیکرٹری مشتاق حسین، ملک لیاقت علی اعوان، غلام مرتضی جعفری، حاجی افتخار حسین گوندل، نائیک سلیم اقبال منہاس، سید دانش ہمدانی، باوا سید محسن ہمدانی، چوہدری رئیس گوندل، حاجی افتخار حسین گوندل، اخلاق حسین گوندل، زوارعنصر محمود، چوہدری منیر حسین گوندل، چوہدری ارشدمحمود کے علاؤہ سادات برادری اور کثیر تعداد میں سیاسی و کاروباری اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.