علامہ پیر سید ذوہیب الحسن شاہ کا اظہار تعزیت

 



چکوال(نامہ نگار)جامعہ شیخ الحدیث رضا نگر بلکسر کے مہتمم جگر گوشہ ریاض ملت علامہ پیر سید ذوہیب الحسن شاہ نے علامہ عرب شہزاد کے ہمراہ چک بھون جا کر محمد سعید الرحمن اور نورالمصطفی نورانی سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی بخشش وبلندی درجات کی دعا کی۔ بعد ازاں وہ چوہدری فضل حسین کی رہائش گاہ پر گئے اور انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کی بخشش وبلندی درجات کی دعا کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.