مین بازار عدیل سکول جانے والی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ڈھڈیال(مسرت جعفری) مین بازار عدیل سکول جانے والی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ گڑھے آئے روز حادثات رونما ہونے لگے جبکہ سکول جانے والے کئی بچے گڑھوں میں گر کر شدید زخمی ہو چکے ہیں اس صورتحال سے بازار میں آنے والے مرد وخواتین کو بھی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اہل محلہ نے منتخب عوامی نمائندوں سے فوری طور پر گلی کی پختگی اور گڑھوں کی مرمتی کا مطالبہ کیا گیا ہے
کوئی تبصرے نہیں