راجہ راشد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِخاک


ڈھڈیال (مسرت جعفری) راجہ محمد زمان مرحوم کے صاحبزادے، راجہ خرم کے بھائی، ماسٹر محمد نذیر کے بھتیجے، راجہ محمد حنیف، راجہ طارق ( کشمیر سپر سٹور) کے بھانجے راجہ راشد کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز شاہ اسحاق سٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں وزیر صنعت و تجارت آزاد کشمیر اسمبلی راجہ محمد صدیق، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، سابق ناظم رانا بشیر سراج، چوہدری نجم الحسن گوندل، طارق جمیل خان، سیٹھ عدیل احمد، شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، چوہدری رشید چوہان، راجہ خالد محمود، چوہدری ارشد علی بیگ گڈو، چوہدری فہد مہدی سانگ، حاجی ضمیر جعفری، ماسٹر مرزا محمد اقبال، بابو ذوالفقار علی گجر، حاجی افتخار حسین گوندل، ساجد حسین گوندل، صحافیوں ڈاکٹر ظہیر یوسفی، مسرت جعفری کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.