میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کی زیر صدارت یوم تکبیر کے حوالے سے سالگرہ کی تقریب

 



پاکستان مسلم لیگ (ن) پبلکب سیکرٹریٹ NA-58 چکوال میں سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کی زیر صدارت یوم تکبیر کے حوالے سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد۔ لیگی کارکنوں کی شرکت۔ 


بعدازاں پاکستان مسلم لیگ (ن) پبلکب سیکرٹریٹ NA-58 چکوال سے تلہ گنگ روڈ تک ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔ شرکاءکے پاکستان،میاں نواز شریف،پاک افواج،ایٹمی سائنسدانوں کے حق میں نعرے


اسموقع پر اپنے خطاب میں میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کا کہنا تھا کہ یوم تکبیر ہمارے ناقابل دفاع تسخیر کا دن اور ہمارا فخر ہے۔ پاکستان کے عوام۔ میاں نواز شریف ایٹمی سائنسدانوں پاک افواج کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 28مئی 1998کے بعد پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوچکا اور یہ بات دشمن اچھی طرح جانتا ہے اور ہماری طرف میلی انکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.