چوہدری اظہر محمود چکرال کی تیمارداری کا سلسلہ شروع ہو گیا
چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹڑ ) ڈاکٹرزکی طرف سے معروف عالمی شخصیت سے ملاقاتوں کی اجازت کے بعدفرینڈز آف چکوال برمنگھم کے چیئر مین چوہدری اظہر محمود چکرال کی تیمارداری کا سلسلہ شروع ہو گیا گزشتہ روز ایمبیسڈر آف پاکستان ہائی کمیشن uk ڈاکٹر محمد فیصل ،کمرشل اتاشی شفیق شہزاد اور قونصلر اعجاز حسین لندن سے برمنگھم پہنچے جہاں انہوں نے چوہدری اظہر محمود چکرال کی عیادت کی اور انکی صحت و تندرستی کے لئے خصوصی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کوئی تبصرے نہیں