محرم الحرام کے لیے 11 رکنی امن کمیٹی برائے تحصیل چکوال تشکیل دے دی گئی

 


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) ڈی ایس پی صدر سرکل چکوال ندیم ملک نے محرم الحرام کے لیے 11 رکنی امن کمیٹی برائے تحصیل چکوال تشکیل دے دی جس میں ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری سلطان حیدر علی خان ،چوہدری اظہر عباس ،حاجی شوکت رنگ الہی،چوہدری عامر منیرامیر پور منگن ،مولاناعبدالحلیم نقشبندی،مولانا محمود الحسن غضنفر ،چوہدری عابد حسین ،مولانا عبدالقدوس نقشبندی ، چوہدری محمد علی خان ،مراتب علی شاہ اور چوہدری قمر عباس بکھاری کلاں شامل ہوں گے ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.