پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن ضلع چکوال کے انتخابات مکمل ہو گئے
چکوال:پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن ضلع چکوال کے انتخابات مکمل ہو گئے۔صدرڈاکٹراحتشام نصیر،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ارشد ملک کلرکہار، نائب صدرڈاکٹر شہزادہ ثاقب،سینئر نائب صدرڈاکٹر فصیح احمد،جائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر واجد حسین، سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عنبرین،سیکرٹری فنانس ڈاکٹر عدنان منتخب ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود ملک نے سرانجام دینے۔ ایگزیکٹو ممبران میں ڈاکٹر پروفیسر ارشد محمود ملک، ڈاکٹر کبریا اعوان، ڈاکٹر شفیع الزمان،ڈاکٹر راناجاوید،،ڈاکٹر اسامہ، ڈاکٹر فاروق الحسن، ڈاکٹر ارشد محمود، ڈاکٹر صداقت، ڈاکٹر نمرہ اقبال، ڈاکٹر سعدیہ، ڈاکٹر واجد،ڈاکٹر ناصر, ڈاکٹر طلحہ علی بھٹی، ڈاکٹر عدنان، ڈاکٹر طوبی، ڈاکٹر تہنیت، ڈاکٹر شاہراہ، ڈاکٹر عنقریب، ڈاکٹر عفیفہ حبیب قاضی، ڈاکٹر عروج خالد، ڈاکٹر اقصی جبیں، ڈاکٹر تقدیس، ڈاکٹر ثوبیہ، ڈاکٹر خدیجہ، ڈاکٹر ابتسام کا چناؤ کیا گیا۔
چکوال:چیف الیکشن کمشنر پروفیسر ڈاکٹر ارشد ملک نے منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔
کوئی تبصرے نہیں